Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان نے ایک مالی سال کیلئے مہنگائی الاﺅنس کا فرمان جاری کردیا

بدھ 19دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الاقتصادیہ“ کی شہ سرخیاں
٭ شاہ سلمان نے ایک مالی سال کیلئے مہنگائی الاﺅنس کا فرمان جاری کردیا
٭ سعودی کابینہ نے خادم حرمین شریفین کے زیر صدارت اجلاس میں مملکت کی تاریخ کا سب سے بڑا قومی بجٹ پیش کردیا
٭ بجٹ 2019 ء : 1.106ٹریلین ریال اخراجات پر مشتمل
٭ بجٹ 2019ءسے تیل کا کنٹرول ٹوٹ گیا
٭ شہریوں کو شاندار خدمات فراہم کرنے کے خواہاں ہیں، شاہ سلمان
٭ اقتصادی اصلاحات اور پروگراموں کی بدولت بجٹ خسارہ کم ہوگیا، ولی عہد
٭ تیل کے ماسوا ذرائع سے آمدنی میں 4برس کے دوران 126.5 فیصد اضافہ 
٭ سعودی وژن کے دور میں 3برس کے قومی اخراجات 3ٹریلین ریال سے تجاوز کر گئے
٭ بجٹ 2019ءمیں 975 ارب ریال کی آمدنی متوقع
٭ بجٹ 2019ءمیں 131ارب ریال خسارہ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: