Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زوئے وکاجی نے شادی کرلی

مشہور پاکستانی گلوکارہ زوئے وکاجی حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ زوئے نے شادی کی رسومات ایک نجی ہوٹل میں ادا کیں جہاں ان کے قریبی عزیز اور دوست احباب نے شرکت کی۔ زوئے نے اپنے شوہر کمال خان کےساتھ شادی کی تصاویرسوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہیں جن میں وہ سفید رنگ کا گاﺅن پہنے شوہر کےساتھ کھڑی ہیں۔ زوئے وکاجی نے پاپ گلوکاری سے شہرت حاصل کی۔ انہوں نے فلموں اور کئی البمز میں اپنی آواز کا جادو جگایاہے۔
 
 
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں