Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شردھا کپور ’’اے بی سی ڈی3‘‘ میں

 بالی وڈ کی اداکارہ شردھا کپور فلم ’’اے بی سی ڈی3 ‘‘ کا حصہ بن گئیں۔  ذرائع کے مطابق ہدایتکار ریمو ڈی سوزا کی فلم  ’’اے بی سی ڈی3‘‘ کے لئے اداکارہ کترینہ کیف کو  پیشکش کی گئی تھی لیکن انہوں نے انکار کردیا ۔ اب ان کی جگہ اداکارہ شردھا کپور کو فلم میں کاسٹ کر لیا گیاہے جس میں وہ اداکار وورن دھون کے ساتھ مرکزی کردار اداکر یں گی۔ اس موقع پر ان کے ساتھی اداکار وورن دھون نے ان کو خوش آمدید کہا ہے۔

 

شیئر: