منفرد نظر آنے کیلئے عامر خان کے جتن

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ہر فلم میں پرفیکٹ نظرآنے کاراز ان کی ڈائٹ پلان ہے۔اداکار عامر خان کبھی بھاری بھرکم تو کبھی دبلے پتلے کردار میں ڈھلنے کی مہارت رکھتے ہیں۔ ایک بارپھر وہ نئی فلم کی تیاریاں کررہے ہیں۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نئی فلم کیلئے ایک سخت ڈائٹ پلان پر عمل کررہے ہیں جس میں وہ منفرد نظرآنے کیلئے جتن کررہے ہیں ۔عامر نے اپنی نئی فلم کا نام سامنے لانے سے فی الحال منع کیاہے۔
 

شیئر: