Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی کابینہ نے انسداد دہشتگردی لائحہ عمل اور محکمہ تفریح کے نظام کی منظوری دیدی

بدھ 9دسمبر 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونےوالے اخبار ”المدینہ“کی شہ سرخیاں
٭ سعودی کابینہ نے انسداد دہشتگردی لائحہ عمل اور محکمہ تفریح کے نظام کی منظوری دیدی
٭ سعودی عرب کے اندر اور باہر دہشتگردی کے 840واقعات ریکارڈ پر آئے، دفتر خارجہ
٭ نائب گورنر مکہ مکرمہ نے اپنے عہدے کی ڈیوٹی کا آغاز حرمین ٹرین کے معائنے سے کیا
٭ مجلس شوریٰ نے معلمین کے اداروں کے قانون کا مسودہ پاس کردیا
٭ امریکہ اور ترکی میں گرما گرمی، امریکی قومی سلامتی کے مشیر انقرہ سے روانہ، ترک صدر کا ان سے ملاقات سے انکار
٭ جدہ میں 12ماہ کے دوران خاندانی تشدد کے 36واقعات ریکارڈ پر آئے، تحفظ خاندان انجمن
٭ آج بچوں کو مظاہروں کی اجازت نہیں دینگے، سوڈانی وزیر داخلہ
٭ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے وزٹ ویزوں پر مملکت آنے والے یمنیوںکے قیام میں توسیع کا آغار کردیا
٭ ملاﺅں کے نظام کے سقوط سے ملکی معیشت تباہی سے بچ جائیگی، ایرانی مزاحمت کار
٭ وزارت تجارت نے زائد المیعاد ٹائراور غیر معیاری آئل فروخت کرنے والے سروس سینٹر کی تشہیر کردی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: