Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں امن و استحکام بڑی نعمت ہے، شاہ سلمان

جمعرات 10جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط “ کی شہ سرخیاں
٭ مملکت بھر میں امن و استحکام سب سے بڑی نعمت ہے، خادم حرمین شریفین
٭ پیٹرول اور گیس کے زبردست ذخائر دریافت ہوئے، سعودی عرب 
٭ تبدیلی انتخابات کے ذریعے ہی ممکن ہے، تخریب کاروں سے جلد نمٹ لیں گے، سوڈانی صدر
٭ امریکی وزیر خارجہ پومپیو نے عراق کا دورہ کیا، عراق میں امریکی فوج کی موجودگی پر بحث مباحثہ جاری
٭ روس اور ترکی نے شام سے امریکی افواج کے انخلاءپر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا
٭ اقوام متحدہ کے ایلچی برائے یمن نے الحدیدة میں جنگ بندی معاہدے کو بچانے کیلئے مزید جدوجہد کا مطالبہ کردیا
٭ ایران کیلئے جاسوسی کا اعتراف کرنے پر اسرائیل کے سابق وزیر کو 11برس قید کی سزا
٭ برطانوی وزیراعظم کو ایوان نمائندگان میں دوسری شکست ، بریگزٹ معاہدے کے سقوط کا خطرہ پیدا ہوگیا
٭ سعودی عرب نے 15برس سے کم عمر کی شادی پر پابندی عائد کردی، 18برس سے کم عمر کی شادی کیلئے عدالت سے اجازت ضروری
٭ ماریطانیہ کے ہزاروں شہریوں نے نواکشوط میں نفرت اور انتہا پسندی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 
 

شیئر: