Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2664532 عمرہ ویزے جاری

مکہ مکرمہ۔۔۔ ربیع الثانی 1440 ھ کی اختتام تک عمرہ پر آنے والوں کی تعداد 2249964 تک پہنچ گئی۔ 1439 ھ کے دوران مذکورہ مدت کے دوران آنے والے معتمرین سے ان کی تعداد 3.47 فیصد زیادہ رہی۔ اب تک 2664532 عمرہ ویزے جاری کئے جاچکے ہیں۔ اب تک عمرہ پر آنے والوں میں پاکستانی معتمرین مسلسل اول ہیں۔ ان کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ دوسرے نمبر پر انڈونیشی اور تیسرے نمبر پر ہندوستانی ہیں۔ 

شیئر: