Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر قانونی درخت کاٹنے والے گرفتار

مکہ مکرمہ میں غیر قانونی تارکین نے بغیر اجازت درختوں کی کٹائی کردی تھی۔ گورنریٹ نے ایکشن لیتے ہوئے انہیں گرفتار کرالیا۔ سوشل میڈیا پر درخت کاٹنے کی وڈیو وائرل ہوگئی تھی۔
 

شیئر: