Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گاڑیوں کا جلوس نکالنا جرم ہے

ریاض۔۔۔ محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ عام شاہراہوں پر دو گاڑیوں کے درمیان ریس لگانا ٹریفک خلاف ورزی ہے جس پر جرمانہ ہوگا۔ شادی بیاہ یا خوشی کے دیگر مواقع پر گاڑیوں کا جلوس نکالنا بھی قانوناً جرم ہے۔ اس سے نہ صرف ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی ہے بلکہ راہگیروں اور دیگر شہریوں کے آرام میں بھی خلل پڑتا ہے۔ 

شیئر: