Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہما قریشی کو مزاق اور تنقید کا سامنا

ٹویٹر پر 10 سالہ چیلنج پر جہاں دنیا بھر کے لوگ اپنی تصاویر شیئر کررہے ہیں، وہیں شوبز ستارے بھی اس چیلنج کوپورا کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی نے اپنی 10 سال پرانی اور موجودہ تصویر کیا شیئر کیں، انٹرنیٹ پر بحث شروع ہوگئی۔ ہما قریشی نے اپنی 10 سال پرانی تصویر کی جگہ ہالی وڈ فلم ٹائیٹینک کی ہیروئن کیٹ ونسلیٹ کی تصویر لگادی ۔ہما قریشی کو اس تصویر پر کافی مزاق اور تنقید کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔
 

شیئر: