Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی منظوری پر ” خلیج نیوم“کے تعمیراتی کام شروع

جمعرات 17جنوری 2019 ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی منظوری پر ” خلیج نیوم“کے تعمیراتی کام شروع
٭ خواتین کو حقوق سے متعارف کرانے کیلئے خصوصی اداروں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
٭ 200اسکالرز نے وزیر تعلیم کو یونیورسٹی میں تعلیم کے منظر نامے سے آگاہ کیا
٭ اقوام متحدہ کی 33فیصد ملازم خواتین کیساتھ چھیڑ خانی کے واقعات
٭ ٹریسا مے کیخلا ف عدم اعتماد کی تحریک ناکام
٭ ایران دہشتگرد ریاست ہے، خطے کے استحکام کو متزلزل کئے ہوئے ہے، نائب امریکی صدر
٭ خالد الفیصل نے الجموم، اللیث اور بحرہ میں ڈیڑھ ارب ریال لاگت کے منصوبوں کا معائنہ کیا
٭ نائب گورنر مکہ نے جدہ میں نکاسی آب کے نیٹ ورک کی اسکیموں کا معائنہ کیا
٭ سعودی ڈاکٹر بے روزگار ، یہ لوگ اپنے علاقے کے سوا کہیں کام کرنے کیلئے تیار نہیں، وزارت صحت
٭ سعودی عرب نے تجارت اور سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانے کیلئے 500اصلاحی اقدامات کئے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: