Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیو یا رک:پا کستا ن نژاد شہری نے اپنی اہلیہ کو قتل کردیا

نیویارک۔۔۔  نیو یا رک میں پا کستا ن نژاد امریکی شہری نے اپنی اہلیہ کو قتل کر دیاجبکہ بیٹی زخمی ہوگئی۔واقعہ کی وجہ گھریلو جھگڑا بتایا جاتا ہے ۔واقعہ 69th ایونیو (گوینز) کے فریش میڈو کے اپارٹمنٹ کمپلیکس میں پیش آیا۔پولیس جب جائے وقوعہ پر پہنچی تو انہیں اپارٹمنٹ میں 2 خواتین شدید زخمی حالت میں ملیں جن کو نیواسپتال گوینز پہنچایا گیا ۔44سالہ خاتون فاطمہ کومردہ قرار دیدیا گیا۔قتل کے الزام میں58سالہ شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ۔

شیئر: