Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برطانوی ملکہ کے شوہر شہزادہ فلپ کار حادثے میں بال بال بچ گئے

لندن: ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر شہزادہ فلپ کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس میںوہ محفوظ رہے۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے شوہر 97 سالہ فلپ ڈیوک ایڈنبرا کی کار دوسری کار سے ٹکرا کرالٹ گئی جس کے نتیجے میں ان کے 2 ساتھیوں کو معمولی چوٹیں آئیں جبکہ شہزادہ مکمل طور پر محفوظ ہیں۔شہزادہ فلپ کی کار اسی جانب سے سڑک پر الٹی جس طرف شہزادے کی نشست تھی۔
 

شیئر: