Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثیوں نے جاسوس خواتین میدان میں اتار دیں

ریاض ۔۔۔ اسرائیلی محکمہ خفیہ موساد اور شاباک کے طرز پر ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے یمنی خواتین سے جاسوسی کرانا شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق حوثیوں نے یہ اقدام اعلیٰ اسرائیلی عہدیدارو ں کےساتھ رابطوں کے بعد کیا۔ اسرائیل نے حوثیوں کو سبق سکھایا کہ وہ ہمارے طرز پر خواتین سے جاسوسی کا کام بہترین شکل میں لے سکتے ہیں۔ حوثیو ں نے 3ہزار یمنی خواتین کو زبردستی فوج میں بھرتی کرکے انہیں جاسوسی کی تعلیم و تربیت دیدی ہے۔
 

شیئر: