Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی قونصلر ٹیم کا دورہ مدینہ منورہ

جدہ ۔۔۔ پاکستان قونصلیٹ جدہ کی ایک ٹیم جمعہ25اور ہفتہ26جنوری 2019ءکو مدینہ منورہ کا دورہ کریگی۔ٹیم وہاں موجود پاکستانی کمیونٹی کو مختلف قونصلر خدمات فراہم کریگی۔ ٹیم اپنا دفترپاکستان ہاﺅس میں قائم کریگی جسکا رابطہ نمبر 014-8250782 ہے۔ ٹیم جمعہ 25جنوری کو صبح 8.30بجے سے 11.30بجے تک اور پھر دوپہر 2بجے سے شام 4.30تک رہیگی۔ ہفتہ 26جنوری کو صبح 8.30سے 11بجے تک قونصلر ٹیم موجود رہے گی۔
 

شیئر: