Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات

بدھ 23جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے ریاض میں بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات
٭ ایران ، عراق کے استحکام کو سبوتاژ کررہا ہے، پومپیو
٭ اقوام متحدہ کے ایلچی برائے یمن کو حوثیوں کی پیدا کردہ نئی رکاوٹوں کا سامنا
٭ حسن روحانی کے وزراءنے ایران کے مذہبی رہنما خامنہ ای کو انتباہی پیغام دیدیا
٭ امریکہ اور روس کی سرپرستی میں شام پر میزائل اور اینٹی میزائل سسٹم کی تنصیب کی دوڑ
٭ ریٹائرڈ جنرل بھی الجزائر کے صدارتی انتخابات میں کود پڑے
٭ فرانس اور جرمنی نے یورپی فوج کے قیام کی راہ ہموار کردی
٭ سعودی عرب نے بہت سارے تفریحی پروگرام شروع کرنے کا عندیہ دیدیا
٭ خرطوم میں مظاہرے جاری، ام درمان میں جنازہ بردار احتجاج
٭ اسرائیلی عدالت نے بیت المقدس میں یاسر عرفات کا پلاٹ عارضی طور پر ضبط کرنیکا حکم جاری کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: