Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خدمات کا معیار بلند کرنے کے سلسلے میں نجی اداروں کا کردار بیحد اہم ہے، شاہ سلمان

جمعرات 24 جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ “ کی شہ سرخیاں
٭ خدمات کا معیار بلند کرنے کے سلسلے میں نجی اداروں کا کردار بیحد اہم ہے، شاہ سلمان
٭ آئندہ 2برس کے دوران حجاج کے تحائف سعودی ساختہ ہونگے، وزیر حج وعمرہ
٭ مختلف قسم کی فیسوں کے نجی اداروںپر اثرات کا ہمہ جہتی جائزہ لیا جائے، مجلس شوریٰ کی سفارش
٭ خالد الفیصل نے سعودی سرمایہ کار خواتین و حضرات کو مکہ مکرمہ ریجن میں سرمایہ کاری کی دعوت دوبارہ دیدی
٭ گورنر مدینہ منورہ نے” الخندق“ نجی اسکولوں کے کیمپس کا دورہ کیا
٭ سعودی محکمہ شہری ہوابازی نے پرواز میں تاخیر پر مسافروں کے حقوق کا چارٹ جاری کردیا
٭ حوثیوں کے مکر و فریب نے اقوام متحدہ کے ایلچی برائے یمن اور مبصرین کے سربراہ کے درمیان اختلاف بھڑکا دیا
٭ ٹھیکیداری او رغیر منقولہ جائدادوں کے شعبوں میں 80ہزار سعودیوں کو روزگار دلانے کا معاہدہ
٭ 5پیشوں کی سعودائزیشن کی بدولت سامان فروش تاجر بن گئے
٭ یمن سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد وں کا پابند بنانے کیلئے ایران پر دباﺅ ڈالا جائے، سعودی عرب
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: