Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین سے سرمایہ کاروں کی ملاقات

جمعرات 24 جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین سے تجار ت و سرمایہ کاری ایوانہائے تجارت کے سربراہوں اور سرمایہ کاروں کی ملاقات
٭ شیخ ازہر نے قاہرہ میں کتابوں کے بین الاقوامی کتب میلے میں سعودی اسٹال پر پیش کی جانے والی کتابوں کی تعریف کی
٭ امریکی ایوان نمائندگان نے شام کی تعمیر نو کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والے قانون کا مسودہ منظور کرلیا
٭ ادلب پر روسی صدر پوٹین اور ترک صدر رجب طیب اردگان میں مفاہمت
٭ اقوام متحدہ کے نمائندے برائے یمن اور عالمی مبصرین کا سربراہ الحدیدة معاہدے پر عملدرآمد میں تیزی لانے کیلئے ریاض پہنچ گئے
٭ منبج امریکہ، روس اور ترک افواج کیلئے شامی اکھاڑہ بن گیا
٭ وینزویلا کے صد ر نے امریکہ سے تعلقات منقطع کرکے اس کے سفارتکاروں کو ناپسندیدہ قرار دیدیا
٭ چین نے امریکہ کیساتھ مضبوط اقتصادی تعلقات کا عزم ظاہر کردیا
٭ پارٹیوں کے 12رہنماﺅں سمیت 62افراد الجزائر کا صدر بننے کی دوڑ میں شامل
٭ نیویارک کے شمالی مسلم قصبے پر حملہ ناکام، امریکہ میں تشویش کی لہر
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: