Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بھوپال میں ایئر انڈیا کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ؟

بھوپال۔۔۔مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے باوجود مسافر کی جان نہیں بچائی جاسکی۔ایئرپورٹ  ذرائع کے مطابق بنگلوروسے دہلی جانے والے ایئرانڈیا کے طیارے میں70 سالہ جواہر ولی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعدطیارے کو بھوپال میں ہنگامی بنیاد وں پر اتارنے کی اجازت طلب کی گئی۔طیارہ لینڈ کرتے ہی مسافر کو ایمبولینس کے ذریعے قریب کے پرائیویٹ اسپتال پہنچایا گیاجہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
مزید پڑھیں:- - - -  - -شوہر کی بیوفائی سے ناراض بیوی نے بچوں سمیت پھانسی لگا لی؟

شیئر: