مرزا سعد بیگ کی پانچویں سالگرہ

مرزا سعد بیگ نے اپنی 5ویں سالگرہ افراد خاندان اور عزیز و اقارب کے ساتھ دھوم دھام سے منائی ۔ سبھی نے سعد کی درازی عمر کیلئے دعائیں دیں ۔ اس موقع پر ان کے دوست احباب میں مرزا شعیب بیگ ، مرزا شکیب بیگ ، ریان ، ماشہ اور دیگر موجود تھے ۔ سعد نے جب کیک کاٹا تو شرکاء نے کورس میں " تم جیو ہزاروں سال " کا نغمہ گایا ۔والد مرزا یونس بیگ نے حیدرآبادی بریانی سے مہمانوں کی ضیافت کی ۔
مزید پڑھیں:- - - - -دمام میں موسم بہارکی مناسبت سے میلہ اور پتنگ بازی کے مقابلے

شیئر: