نئے سفراءنے شاہ سلمان کے سامنے حلف وفاداری اٹھایا

پیر 11فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب کے نئے سفراءنے خادم حرمین شریفین کے سامنے حلف وفاداری اٹھایا
٭ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے العلاءمیں میگا ٹورازم پروجیکٹ کا افتتاح کردیا
٭ سعودی ولی عہد نے فلسطینیوں کے حقوق پورے نہ کرنے والے کسی بھی معاہدے کو مسترد کرکے واشنگٹن کو مطلع کردیا، الفتح
٭ ”العلاءوژن“ قومی اقتصاد کو رنگا رنگ بنانے میں مدد گار ثابت ہوگا، چیئرمین رائل کمیشن
٭ لبنانی معیشت خطرے میں ہے، بدعنوانی کی بیخ کنی کیلئے فوری آپریشن ناگزیر ہے، سعد الحریری
٭ امریکی جنرل نے چند ہفتوں کے اندر شام سے امریکی افواج کا انخلاءشروع ہوجانے کی توقع ظاہر کردی
٭ عرب اتحاد برائے یمن نے مارب میں فوجی آپریشن کی رفتار بڑھانے کا جائزہ لیا
٭ سعودی عرب نے العلاءکو عالمی ورثے کے مرکز میں تبدیل کرنے کیلئے نیا وژن جاری کردیا
٭ الجزائری صدر نے پانچویں بار صدارتی انتخابات کیلئے خود کو نامزد کردیا
٭ امریکہ او رروس نے وینزویلا سے متعلق متضاد قراردادوں کے مسودے سلامتی کونسل کو پیش کردیئے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: