Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونم نہیں”زویا سنگھ سولنکی“

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور آہوجا نے اپنانام بدل لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سونم کپور نے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اپنا نام تبدیل کرکے فلمی نام' زویا سنگھ سولنکی' رکھ لیاہے۔ یہ نام ان کی نئی فلم زویا فیکٹر کا ہے اس فلم میں سونم زویا کا مرکزی کردار کردار ادا کررہی ہیں۔ ان کےساتھ دلکور سلمان کام کررہے ہیں سونم ان دنوں فلم کی تشہیری مہم چلارہی ہیں۔
 
 
 

شیئر: