Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بنیتا کو نئی فلم مل گئی

بالی وڈ کی نئی اداکارہ بنیتا سندھو ایک بار پھر نئی فلم سے سینما اسکرین پر آنے کیلئے تیار ہیں۔ بنیتا کو نئی ہندی فلم ' ورما' میں اداکار درور وکرم کےساتھ کاسٹ کرلیاگیاہے۔ اداکارہ بنیتا سندھو برطانوی نژاد ہندوستانی اداکارہ ہیں ۔ماڈلنگ کے شعبے سے فنی کریئر کی شروعات کرنےوالی بنیتا نے گزشتہ برس فلم اکتوبر ' سے ورون دھو ن کےساتھ بالی وڈ ڈبیو کیاتھا۔
 

شیئر: