Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اعصام الحق اے ٹی پی انڈور ورلڈ ٹینس چیمپیئن شپ کے فائنل میں

نیویارک: پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق اے ٹی پی انڈور ورلڈ ٹینس چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔اعصام الحق نے نیویارک میں جاری اے ٹی پی انڈور ورلڈ ٹینس چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں اپنے ساتھی کھلاڑی میکسیکو کے سینٹیاگو کے ساتھ مل کر فرانسیسی جوڑی اے مینرینو اورہوگو نیس کو شکست دی اور فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل میں اعصام الحق کا مقابلہ جرمنی کے کروایٹز اور اے میز کے ساتھ ہو گا۔
 کھیلوں کی مزید خبریں اور تجزیئے پڑھنے کیلئے واٹس ایپ گروپ"اردو  نیوز اسپورٹس"جوائن کریں

شیئر: