Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولیعہد کا دورہ پاکستان، استقبال اور مذاکرات ، تصویری جھلکیاں

ولی عہد شہزادہ محمد سلمان  اور وزیراعظم عمران خان گارڈ آف آنر کے معائنے کے دوران

اسلام آباد میں  پارلیمنٹ ہاؤس پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آمد پر خیر مقدمی بینر آویزاں ہے

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے طیارے کو پاکستانی حدود میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے اپنے  حصار میں لیا ہوا ہے

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم عمران خان اسلام آباد میں وفود کی سطح پر مذاکرات کررہے ہیں

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر کا معائنہ کررہے ہیں

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل باجوہ کے ہمراہ رن وے سے باہر آرہے ہیں

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو بچے گلدستہ  پیش کررہے ہیں

 

شیئر: