Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

6 ممالک کیلئے ویزوں کے اسٹیکر ختم

 
مکہ مکرمہ۔۔۔ وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ امسال 6 ممالک پاکستان، اردن، مراکش ، الجزائر ، کینیا اور فرانس سے حج و عمرہ پر آنے والوں کے پاسپورٹس میں ویزے کے اسٹیکر نہیں لگائے جائیں گے۔ گزشتہ برس بعض ممالک کے حجاج و معتمرین کے حوالے سے اس کا تجربہ کیاگیا تھا، کامیاب رہا تھا۔ آئندہ چند ماہ کے دوران اس کا عملی طریقہ کار جاری کردیا جائے گا۔ 

شیئر: