Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”مسنگ لنک“کا ٹریلر جاری

 ہالی وڈ کمپیوٹر اینی میٹڈ فلم ”مسنگ لنک“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔کرس بٹلر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے کردار کے گرد گھومتی ہے جو خود کو دنیا کا سب سے بڑا جاسوس تصور کرتا ہے اور ایک پراسرار مخلوق کی کھوج لگانے کیلئے نکل پڑتا ہے۔فلم 12اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: