Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیتابھ رنویر کی نقل نہ کرسکے

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی اداکاری کا تو ہر کوئی دیوانہ ہے مگر امیتابھ خود رنویر سنگھ کی اداکاری سے متاثر ہوئے اور ان کی نقل کرنے لگے مگر ناکام رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار امیتابھ بچن نے رنویر سنگھ سے ملاقات میں انکشاف کیاکہ انہوں نے ان کی نئی فلم ”گلی بوائے“ کئی مرتبہ دیکھی اور انہیں کاپی کرنے کی کوشش کی مگر نہیں کرسکے۔ امیتابھ رنویر سنگھ کی اداکاری سے کافی متاثر معلوم ہوتے ہیں۔
 

شیئر: