Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عاطف اسلم 36کے ہو گئے

پہلے ہی البم سے شہرت کی بلندیوں کو چھو جانے والے گلوکار عاطف اسلم 36برس کے ہو گئے۔12مارچ 1983ءکو پنجاب کے شہر وزیر آبادمیں پیدا ہونے والے عاطف اسلم نے اپنے کریئرکا آغاز 2004ءمیں کیا۔بچپن سے ہی کرکٹر بننے کے شوقین عاطف اسلم کو کالج میں میوزک سے محبت ہوئی اور یہ محبت ایسی بڑھی کہ عادت ہی بن گئی ۔
 

شیئر: