Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس

بدھ 13مارچ 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الاقتصادیہ“ کی سرخیاں
٭ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس
٭ سعودی بینکوں میں افراد اور کمپنیوں کے کرنٹ اکاﺅنٹ کی رقم ایک سال میں928ارب ریال تک پہنچ گئی
٭ امریکہ نے یورپی ممالک کی ساتھ انٹرنیٹ کے بڑوں پر فیس کے مسئلے پر اختلاف بڑھا دیا
٭ پیٹرول کی ترسیل میں کمی کے سعودی فیصلے کی بدولت ایک بیرل تیل کی قیمت 67ڈالر کی حد سے تجاوز کر گئی
٭ مملکت میںایک سال کے دوران 2.13ٹریلین ڈالرمالیت کی الیکٹرانک اشیاءکی عالمی درآمدات
٭ سعودی عرب نے فٹبال میچوں پر قطر کی اجارہ داری کا خاتمہ کردیا
٭ ویب سائٹ نے ہر طرح کے جرائم کو آسان بنادیا، ویب کے موجد کا اعتراف
٭ چند ماہ بعد متحدہ عرب امارات میں الیکٹرانک فضائی ٹیکسی متعارف ہوجائیگی
٭ بچے کے ٹویٹ نے باپ کی دکان کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا
٭ سویڈن معاہدوں پر عمل درآمد مکمل نہ ہونا تشویشناک ہے، یمن میں موجود 5ممالک کے سفراءکا بیان
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: