Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب ممالک کے بحرانوں کا سیاسی حل ناگزیر ہے، سعودی عرب

جمعرات 14مارچ2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ عرب ممالک کے بحرانوں کا سیاسی حل ناگزیر ہے، سعودی عرب
٭ سعودی عرب علاقے کے استحکام کا مرکزی ستون ہے، ماریشس میں حکمراں پارٹی کے سربراہ کا بیان
٭ سعودی عرب نے ریاستی سلامتی کو نقصان پہنچانے میں ملوث ملزمان پر مقدمہ شروع کردیا
٭ سوڈان نے نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کردیا
٭ حوثی الحدیدة معاہدے پر عملدرآمد کے سلسلے میں تردد کا مظاہرہ کررہے ہیں، عالمی ایلچی برائے یمن
٭ مراکش نے رباط میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں ایرانیوں کو شرکت سے روک دیا
٭ یورپی یونین نے امن و سلامتی کے پرچار میں رابطہ عالم اسلامی کو خراج تحسین پیش کیا
٭ انڈونیشیا میں انسداد دہشتگردی آپریشن کے دوران ایک شدت پسند کی بیوی اور بیٹے نے خودکش حملہ کردیا
٭ برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ آج بریگزیٹ پر التوا کی قرارداد پر ووٹ ڈالیں گے۔
٭ امریکہ اور برسلز نے بیجنگ کے قرضوں کے جال کی سفارتکاری کے نتائج سے خبردار کردیا 
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: