Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ون ڈے ویمنز ٹرافی کی رونمائی

  
کولمبو: سری لنکا اور انگلینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی چیمپیئن شپ کے سلسلے کی ون ڈے سیریز کا آغاز ہفتے سے ہو رہا ہے اور اس کی ٹرافی کی رونمائی گزشتہ روز کولمبو میں ہوئی ۔اس چیمپیئن شپ کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان 3ون ڈے میچ ہوں گے جن میں سے 2ہمبنٹوٹا اور ایک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔اس کے بعد دونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آمنے سامنے ہوں گی۔
کھیلوں کی  مزید خبریں اور تجزیئے پڑھنے کیلئے واٹس ایپ گروپ" اردونیوز اسپورٹس" جوائن کریں

شیئر: