Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گھریلو علاج ٹپس

٭ کھانا کھانے کے بعد پھل کا استعمال جہاں صحت کے لئے مفید ہیں وہیں یہ دانتوں پر میل بھی نہیں جمنے دیتا۔
 ٭ اگر منہ میں کوئی زخم نہ ہونے کے باوجود منہ سے بد بو آئے تو سمجھ لیجئے کہ معدے میں کچھ خرابی ہے۔
 ٭ اگر کان میں پانی چلا جائے تو پیاز کے عرق کی چار بوندیں کان میں ڈال دینے سے درد نہیں ہو گا۔ 
٭ بخار تیز ہو تو چار رومال لے کر ہاتھوں ،پیروں کو ایک وقت میں سہلانے سے5 منٹ بعد ہی بخار ہلکا ہو جائے گا۔
 ٭ بکری کا دودھ بخار کے مریضوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے،اگر تیز بخار ہو تو بکری کا دودھ ہاتھ، پاﺅں اور سر پر ملنے سے بخار فوراً ا±تر جائے گا۔ 
 ٭ مٹاپا دور کرنے کےلئے شہد اور گرم پانی ملا کر پینے سے جسم کی بڑھی ہوئی چربی دور ہو جاتی ہے اور انسان دبلا ہو جاتا ہے۔ 
٭ آپ کے چہرے پر کیل مہاسے نکل آئیں تو ایک اونس گلیسرین لے کر اس میں2عدد لیموں نچوڑ لیں اور چہرے پر روزانہ ملیں۔ باقاعدہ استعمال سے تمام داغ دھبے دور ہو جائیں گے۔
 

شیئر: