Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان رنویر کے معترف

آج کل رنویر کی اداکاری کے چرچے ہیں کہ ہر کوئی رنویر کی تعریفیں کرتا دکھائی دیتاہے۔ اداکار سلمان خان بھی پیچھے نہ رہے اور رنویر کیلئے تعریفی کلمات کہہ ڈالے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار سلمان خان نے کہاہے کہ سب اداکار شاہ رخ ، عامر اکشے اور رنویر سنگھ جیسے نہیں ہوتے۔
 

شیئر: