Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین سے شاہی خاندان کے افراد، علماءو مشائخ اور عوامی وفودکی ملاقات

منگل 19مارچ 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین سے شاہی خاندان کے افراد، علماءو مشائخ اور عوامی وفودکی ملاقات
٭ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل مساجد پر حملوں میں جاں بحق ہونے والوںکے اعزہ سے اظہار تعزیت کیلئے نیوزی لینڈ کے سفر پر روانہ 
٭ پومپیو کے دورے کے موقع پر دفاعی اور سلامتی معاہدوں پر دستخط 
٭الجزائر اپنا طریقہ کار اور سیاسی نظام تبدیل کرے گا، عبدالعزیز بوتفلیقہ
٭سعودی عرب میں ٹائر فروخت کرنے والی دکانوں پر چھاپہ مہم
٭ہالینڈ میں فائرنگ کرنے کے شبہ میں ایک شخص گرفتار
٭ کردستان میں پاسداران انقلاب کا ایرانی افسر ہلاک
٭اردگان پر بدعنوانی کا الزام لگانے والے 15افراد کو عمر قید کی سزا
٭برطانوی حکومت نے سرد جنگ کے زمانے میں جھوٹی خبریں پھیلائیں
٭نیوزی لینڈ کی مساجد میں قتل عام سے نجات پانے والوں کی کہانیاں 
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: