Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین سے مفتی اعلیٰ کی ملاقات

منگل 19مارچ 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین سے مفتی اعلیٰ کی ملاقات
٭ شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے انڈونیشیا اور ماریطانیہ کے سربراہوں سے سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کے سانحہ پر اظہار تعزیت کیا 
٭ سرکاری خزانے کی موثر نگرانی کیلئے 12ہدایات جاری
٭ یمن میں باغیو ںکے درمیان نئی کشمکش شروع
٭ کتابوں کی بین الاقوامی نمائش دیکھنے کیلئے آنے والے خانہ کعبہ کے غلاف کی تیاری میں شریک
٭ سعودی جامعات سے فارغ ہونے والوں کیلئے 2258تربیتی پروگرام
٭”رکایب“اونٹوں کے کارواں میں شریک 80مہم جوﺅں نے ربع خالی دریافت کرنے کی مہم انجام دی
٭ہالینڈ میں فائرنگ، 3افراد ہلاک، مشکوک حملہ آور گرفتار
٭جدہ میں ہیروئن کے اسمگلر کو موت کی سزا دیدی گئی
٭گورنر قصیم نے لیڈیز ڈرائیونگ اسکول کا افتتاح کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: