Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین اور شاہ مراکش باہمی تعلقات مضبوط بنانے کیلئے پرعزم

جمعرات 21مارچ 2019ء کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار  ’’ الشرق الاوسط‘‘  کی شہ سرخیاں
٭  خادم حرمین شریفین اور شاہ مراکش باہمی تعلقات مضبوط بنانے کیلئے پرعزم 
٭  شاہ سلمان نے سیشلز کے صدر جمہوریہ کیساتھ باہمی تعاون کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا
٭  الجزائر میں حکمراں جماعت نے اپوزیشن کو مکالمے کی دعوت دیدی
٭  مساجد میں قتل عام کے واقعہ کے بعد نیوزی لینڈ میں نیم خود کار بندوقوں پر پابندی عائد کردی گئی
٭  الحدیدۃ میں بارودی سرنگوں سے 3 لاکھ شہریوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق
٭  خطے میں ایران کی تخریب کاری سے نمٹنا ہوگا، پومپیو
٭  فرانس نے ایران کی مدد سے چلنے والی انجمنوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا 
٭  ایران نے امریکی پابندیوں سے نمٹنے کا طریقہ کار جاری کردیا
٭  آرامکو نے ’’الجافورۃ‘‘ میں گیس لیباریٹری قائم کرنے کا اعلان کردیا
٭  اوپیک پلس کا طویل المیعاد معاہدہ متوقع ہے، اماراتی وزیر توانائی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: