Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رومانسیہ ریستورانوں پر 50لاکھ ریال جرمانہ

ریاض ۔۔۔ کونسل آف کمپٹیشن (منافسہ) نے الرومانسیہ کے ریستورانوں پر 50لاکھ ریال جرمانہ عائد کردیا۔ منافسہ نے ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ الرومانسیہ لمیٹڈ کمپنی نے اشیاءکے نرخوں کے سلسلے میں کئے گئے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، اسی وجہ سے اسکے ریستورانو ں پر جرمانہ کیا گیا ہے۔تواصل ویب سائٹ کے مطابق فیصلے کی حمایت ریاض محکمہ جاتی اپیل کورٹ نے بھی کردی ہے۔ 
 

شیئر: