Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’آواز آتی ہے ماما دروازہ کھولیں‘

کراچی میں عید سے ایک روز قبل موسلا دھار بارش میں کرنٹ لگنے سے  تین دوست اکٹھے موت کے منہ میں چلے گئے۔ ان دوستوں میں ایک حمزہ طارق بھی تھے جن کی والدہ اپنے بیٹے کے غم سے نڈھال ہیں۔ مزید دیکھیے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: