Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوہلی اور انوشکا کی شادی سے خوشی ہوگی ، ہربھجن

ممبئی ..ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آف ا سپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی اداکارہ انوشکا شرما سے شادی کرتے ہیں تو بہت خوشی ہو گی۔ ہربھجن نے کہا کہ ویراٹ کوہلی اور ظہیر خان کی طرح دیگر کھلاڑی بھی آگے بڑھیں اور شادی کا فیصلہ کریں ،انہیں ازدواجی زندگی میں مصروف دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہو گی۔ 

 

شیئر: