Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسپاٹ فکسنگ،محمد عرفان6ماہ کیلئے معطل،10لاکھ جرمانہ

  لاہور.. پاکستانی فاسٹ بولر محمد عرفان پر اسپاٹ فکسنگ کیس میں6 ماہ کی پابندی اور10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ سینٹرل کنٹریکٹ بھی معطل کردیا گیا ۔شرائط پوری نہ کرنے پر ایک سال کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے ۔منگل کو محمد عرفان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی چارج شیٹ کا جواب دیتے ہوئے غلطی کا اعتراف کر لیا ۔ انہوں نے کہا کہ2 بکیز نے رابطہ کیا جس سے بورڈ کو معطلع نہیں کرسکا۔ غلطی ہوگئی۔ قوم سے معافی مانگتا ہوں۔ وا ضح ر ہے کہ محمد عرفان کو بورڈ نے 15 مارچ کومعطل کردیا تھا۔

 

شیئر: