Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ کا ریلوے ٹریک جہاں مال بردار گاڑیاں لوٹ لی جاتی ہیں

امریکی شہر لاس اینجلس میں سٹی سینٹر کے قریب ریلوے ٹریک چوروں کے نشانے پر ہے۔ یہاں سے گزرنے والی مال گاڑیوں کو لوٹ کر چور خالی کارٹن ٹریک پر ہی چھوڑ جاتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: