Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پانی سے مٹاپے میں 20فیصد کمی ممکن

لزبن .... محققین کا کہناہے کہ اگر آپ کسی مشروب کے بجائے دن میں اگر ایک گلاس پانی پی لیں تو مٹاپے میں20فیصد کمی واقع ہوسکتی ہے۔ ایسے لوگ جنہوں نے 4سال تک پورا دن صرف ایک گلاس پانی پیا تھا انہوں نے اپنا وزن کم کیا ہے۔انکا کہناہے کہ تقریباً 16ہزار افراد سے سروے کے بعد یہ جائزہ رپورٹ تیار کی گئی ہے ۔ جس میں پرتگال میں یورپی کانفرنس میں پیش کیا گیا۔ ادھر یونیورسٹی آف لیور پور کے ایک محقق نے کہا کہ یہ باات حقیقت کے قریب ہے کیونکہ آپ پانی کیساتھ کوئی کیلوریز نہیں لے رہے ہوتے او رپانی پینے کے نتائج بھی مرتب ہوتے ہیں۔ اگر آپ پیاسے ہیں تو پانی سے بہتر کوئی چیز نہیں۔

شیئر: