Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورزش بیماریوں سے بچاﺅ اور بصارت کیلئے بہترین

نیویارک..... امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ورزش بیماریوں سے بچاﺅکے ساتھ بصارت کےلئے بھی بہترین ہے۔ صبح کے وقت ہلکی ورزش اچھا اثر ڈالتی ہے اوریہ وہ جگہ ہے جو ہمیں کسی منظر دیکھنے کے قابل بناتی ہے۔ کیلی فورنیا یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جانب سے چوہوں اور دیگر جانوروں پر کئے گئے تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ جسمانی سرگرمی کے دوران ان کے دماغ کے بصری حصے میں نیورونز پہنچنے کا سلسلہ (نیورون فائرنگ) بڑھ جاتی ہے جو نظر کو بہتر بناتی ہے۔
 
 

شیئر: