Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تبون الجزائر کے وزیر اعظم مقرر

الجزائر۔۔۔۔۔الجزائر کے صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ نے عبدالمجید تبون کو وزیر اعظم نامزد کردیا۔ یہ ابتک وزیر آبادکاری تھے۔ یہ عبدالمالک سلال کے جانشین ہونگے۔الجزائر کے پارلیمانی انتخابات میں جبہۃ التحریر الوطنی نے بیشتر نشستیں جیت لی ہیں۔ تبون کی عمر 71برس ہے۔ یہ بوتفلیقہ کے زمانے میں چھٹے وزیر اعظم ہونگے۔

شیئر: