Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہاف گرل فرینڈ شائقین کےلئے بنائی گئی ،ارجن

ممبئی..... بالی وڈ اداکار ارجن کپور کا کہنا ہے کہ فلم ”ہاف گرل فرینڈ “ شائقین کے لئے بنائی گئی ہے نہ کہ ناقدین کے لئے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہر شخص کا اپنا نقطہ نظر ہوتا ہے اور وہ اسے اپنی مرضی سے دکھانا چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ خاص قسم کی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ شائقین کو کھلے ذہن کے ساتھ ہر فلم دیکھنا چاہیئے۔

شیئر: