Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الجزائر میں 16گھنٹے44منٹ جبکہ صومالیا میں صرف 13گھنٹے کا روزہ ہوگا

دبئی: امسال الجزائر میں طویل ترین روزہ ہوگا جبکہ صومالیا کے شہری سب سے کم وقت روزہ رکھیں گے۔ فلکی علوم کے ماہر احمد قریق نے الامارات الیوم کو بتایا کہ عرب خطے میں امسال الجزائر کے شہری 16گھنٹے44منٹ روزہ رکھیں گے جبکہ صومالیا کے رہائشیوں کا روزہ 13گھنٹے کا ہوگا۔
 

شیئر: