Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیر اعظم نے تاریخ رقم کردی، مریم نواز

اسلام آباد... وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکر تاریخ رقم کردی۔ ٹوئٹر مریم نوازنے وزیراعظم ہاوس میں پیشی سے قبل ان کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ وزیر اعظم کو ان کے ساتھیوں نے رخصت کیا جس میں وہ خاصے مطمئن دکھائی دے رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے جے آئی ٹی میں پیش ہوکرتاریخ رقم کردی۔ مخالفین کو بھی اس مثال کی تقلید کرنی چاہیئے۔

 

شیئر: