Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مالک نے شیروں کو بھوکا رکھا

 ماسکو .....روس کے ایک ہوٹل میں پائے گئے 2شیر بھوک سے اتنے نڈھال تھے کہ انہیں اسٹریچر پر باہر لانا پڑا۔ ان دونوں کا مالک پولیس سے بچنے کیلئے بیرون ملک فرار ہوگیا۔ اس نے شیروں کو مرنے کیلئے چھوڑ دیا۔بتایا جاتا ہے کہ ان شیرو ںکو لوہے کی سلاخ سے پیٹا جاتا تھا اور انہیں ہوٹل میں چھوڑ دیا گیا تھا۔ کھانے کو بھی کچھ نہیں دیا جاتا تھا۔

شیئر: