Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میاں امجد کے اعزاز میں افطار پارٹی

جدہ (جاوید راہو) جدہ کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری نواز کی طرف سے پاکستان سے آے ہوئے لکی ایرانی سرکس کے مالک میاں امجد فرزند کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اھتمام کیا گیا جس میں جدہ کے سیاسی و سماجی لوگوں کی بھرپور شرکت کی۔ افطار پارٹی میں سابق وفاقی وزیر چوھدری شہباز حسین۔ چوہدری زبیر بدر، چوہدری اکرم، چوہدری وحید، چوہدری اعظم، ملک جمشید،سیٹھ عابد، ملک حمایت۔ انجینیئر چوہدری شہباز،چوہدری عباس گورائیہ، عنایت حسین جھاڑا، چوہدری ریاض گھمن اور پاک میڈیا گروپ کے صدر چوہدری رضوان بھی شریک ہوئے۔

شیئر: